شبقدر میں 25 سالہ نوجوان بے دردی سے قتل

شبقدر میں 25 سالہ نوجوان بے دردی سے قتل

شبقدر ( نامہ نگار ) تھانہ بٹگرام کے حدود سپینہ وڑی قبرستان میں نامعلوم افراد نے 25 سالہ نوجوان کو بے دردی سے قتل کردیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکرو رثاء کے حوالہ کردی، مقتول کے بھائی کی ایماپر مقدمہ درج کیاگیا، واقعات کے مطابق ھفتہ کے رات نامعلوم افراد نے25سالہ ذکی اللہ ولد نور حیدر ساکن نحقئی بٹگرام کو بے در دی سے قتل کر کے لاش کو سپینہ وڑئی قبرستان بٹگرام میں پھنک دیا جسکا لاش ھفتہ کے علی الصبح سپینہ وڑئی قبرستان سے مل گیا، مقتول نو جوان ذکی اللہ الکٹریشن کے دوکان کرتا تھا،جو کہ ھفتہ کے رات دوکان بند کر نے کے بعد غائب ہو گیا تھا مقتول کے بھائی کے کھنے پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپرت درج کر کے تفتیش شروع کی

 

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...