ڈاکٹر فاروق ستار لیاقت علی خان چوک سے پیدل یادگارِ شہداء پہنچے

ڈاکٹر فاروق ستار لیاقت علی خان چوک سے پیدل یادگارِ شہداء پہنچے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار ، اراکین رابطہ کمیٹی، شہداء کے لواحقین، حق پرست اراکین اسمبلی، حق پرست بلدیاتی نمائندگان و ذمہ داران کے ہمراہ لیاقت علی خان چوک المعروف مکا چوک سے پیدل یادگارِ شہداء پہنچے۔ مکا چوک سے یادگارِ شہداء تک سفر کے دوران اہل محلہ جوق در جوق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار و اراکین رابطہ کمیٹی سے مصافحہ کیا اور عزیزآباد کے اہلخانہ نے ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...