فاروق اور کمال کے کام مسلم لیگ(ن) جیسے

فاروق اور کمال کے کام مسلم لیگ(ن) جیسے

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ فاروق ستار اور مصطفی کمال وہ کام کر رہے ہیں جو مسلم لیگ(ن) کررہی ہے، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں امن کیلئے دن رات کام کیا ان کو بدنام کیا جا رہا ہے، ایجنسیز کو آگے بڑھ کر بیان دینا چاہیے، کراچی میں امن و امان لانے کیلئے حکومت نے کام کیا، مصطفی کمال کو بوڑھے ہو کر پتہ چلا کہ وہ غلط کر رہے تھے۔ہفتہ کو مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ کراچی کا مستقبل محفوظ ہے، جن لوگوں نے کراچی کا امن بدنام کیا ان کے منہ کالے ہو چکے ہیں، کراچی مصطفی کمال کے دور سے بہتر ہو چکا ہے، مصطفی کمال اور فاروق ستار نے مل کر وہ کام کیا ہے جو مسلم لیگ (ن) کر رہی ہے،

،شہلا رضا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...