مٹہ مختلف ٹریفک حادثات میں سکول کے بچوں سمیت 7 افراد زخمی

مٹہ مختلف ٹریفک حادثات میں سکول کے بچوں سمیت 7 افراد زخمی

مٹہ (نمائندہ پاکستان)مٹہ مختلف ٹریفک حادثات میں سکول کے بچوں سمیت 7 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے مختلف حادثات میں سکول کے بچوں سمیت 7 افراد شدید زخمی جس میں لائبہ، سلوا، زاہد، سیدنواب ساکنان ارکوٹ جبکہ دوسرے حادثے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...