پشتو کے ممتازبزرگ شاعر شمس الرحمان باران بابا وفات پا گئے
ٹوپی (نامہ نگار) پشتو کے ممتازبزرگ شاعر شمس الرحمان باران بابا وفات پا گئے ۔ تفصیل کیمطابق پشتو زبان کے معروف مترنم شاعر شمس الرحمان بابا بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ مرحوم 14 کتابوں کے مصنف تھے ۔ جس کی نماز جنازہ آج 11 بجے بمقام مینی محلہ حبیب خیل میں ادا کی جائیگی۔
مزید : پشاورصفحہ آخر
لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔
loading...