آئی جی پی صلاح الدین کل ٹانک کا دورہ کرینگے

آئی جی پی صلاح الدین کل ٹانک کا دورہ کرینگے

ٹانک(نمائندہ خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خواہ صلاح الدین محسود سوموار کے روز ایک روزہ دورہ پر ٹانک آرہے ہیں اس دورہ کے دوران وہ ڈی پی او آفس کے ڈی آر سی ہال کے اندر ٹانک اور جنوبی وزیرستان ایجنسی سے تعلق رکھنے والے معززین علاقہ کے ایک گرینڈ جرگہ سے خطاب کر یں گے اس سلسلہ میں ٹانک پولیس کے ضلعی سربراہ شاہ نذر نے انسپکٹر جنرل پولیس کی ٹانک آمد کے موقع پر تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیکر تمام معزین علاقہ ،سیاسی جماعتوں کے قائدین اور ممبران اسمبلیوں کو دعوت نامے جاری کر دئیے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر