مٹہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی 30 نومبر تک رجسٹریشن کی ہدایت

مٹہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی 30 نومبر تک رجسٹریشن کی ہدایت

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) تمام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی مالکان اپنے گاڑیوں کو 30نومبر سے پہلے پہلے رجسٹر یشن مراکز میں رجسٹر کریں 30نومبر کی بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی خلاف سخت ترین کاروائی ہوگی تفصیلات کے مطابق ڈی سی سوات اور ڈی پی او سوات کے طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 30نومبر کے تاریخ اخری تاریخ مقرر کی گئی ہے اسلئے تمام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی مالکان کو خبردار کئے جاتے ہیں کہ وہ اپنے اپنے گاڑیاں جو اس وقت تک رجسٹر نہیں کی گئی ہے وہ 30نومبر سے پہلے پہلے رجسٹر کریں بصورت دیگر 30نومبر کی بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کی جائیگی اسلئے قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے تمام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی مالکان اپنے اپنے گاڑیاں رجسٹریشن مراکز میں 30نومبر سے پہلے پہلے رجسٹر کریں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر