ماسٹر (ریٹائرڈ)حاجی اکرم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ماسٹر (ریٹائرڈ)حاجی اکرم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

تخت بھائی(نامہ نگار)ماسٹر (ریٹائرڈ)حاجی اکرم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، ان کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں علاقہ عمائدین نے شرکت کی۔وہ ماسٹر (ریٹائرڈ)حاجی شاہ نواز خان کی بھتیجی جبکہ صفدر بک سیلر کے مالک الحاج صفدر خان، ڈویژنل اکاؤنٹ آفیسر واپڈپشاور نصیر خان، ماسٹر بھادر علی کی بھابی اور حاجی محمد زبیر(بک سیلر) کی چچا زاد بہن تھی ۔مرحومہ کی رسم قل کل بروز پیر افضل امام کالونی پٹ بابا تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر