عوامی خدمت کیلئے خود کو وقف کررکھا ہے ،دوست محمد خان

عوامی خدمت کیلئے خود کو وقف کررکھا ہے ،دوست محمد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ(رحیم خان سے)عوام کے خدمت کرنے کے لئے اپنے زندگی واقف کردی ہیں پہلے بھی سیاست عبادت کی طرح کی ہیں اور آیندہ بھی کرونگا۔ سابق صوبائی وزیر دوست محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں 44 سال سیاست کی ہیں جس میں تین بار صوبائی وزیر رہا اپنے دورے اقتدار میں عوام کے بے لوث خدمت کی ہیں جو کسی سے پوشیدہ نہیں میں نے ہمیشہ تعلیم پر زور دیا اور اس وقت میں سنکڑوں سکول بنائے تاکہ معاشرے میں تعلیم عام ہوجائے اور امیر وغریب کا فرق ختم ہوجائے۔ پاکستان پیپلزپارٹی وہ واحد پارٹی ہیں جس میں ہر کوئی لیڈر ہوتا ہیں چاہیے وہ کارکن ہو یا رہنما یہ فرق ذلفقار علی بھٹو نے اس وقت ختم کیا تھا جب پی پی پی کے پہلے اقتدار ائی تھے۔آج ملک میں معاشی بحران ہیں غریب کے پاس کچھ بھی نہیں اور امیر امیر تر ہورہا ہیں پی پی پی نے غریبوں کے لئے پہچان بنے پھر اس ووٹ کا حق دیا پھر اس پاسپورٹ جاری کردے مختلف ممالک کے ساتھ معاہدہ کرکے ملک کا معاشی نظام بہتر بنایا۔ صوبائی وزیر دوست محمد خان نے مزید کہا کہ جب میں پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہورہا تھا تو میں نے نواز شریف سے یہی کہا کہ مجھ کچھ نہیں چاہیے مگر سوات کے عوام کے لئے کام کرناہوگا اس نے وعدہ بھی کیا تھا مگر مجھے عوام کی محرومیوں کا ختمہ نظر نہیں آرہا تھا۔ اسلئے میں دوبارہ اپنے وہی پارٹی میں شامل ہوا تاکہ میں پہلے کی طرح عوام کے خدمت کرسکوں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کے لئے بہت قربانیاں دے ہیں یہ ان شہدا کے پارٹی ہیں جس کو مخالفین بھی بڑے عزت کے ساتھ نام لیتے ہے۔ الیکشن 2018 پاکستان پی پی پی ہی جیتے نیگی کیونکہ موجودہ حکومتوں سے عوام مایوس ہوگئے ہیں۔