کل سے ملتان و نواح میں بارشوں کا متوقع سلسلہ شروع،دھند میں کمی آجائیگی

کل سے ملتان و نواح میں بارشوں کا متوقع سلسلہ شروع،دھند میں کمی آجائیگی

ملتان(نیوز رپورٹر)محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ملتان اور گردو(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

نواح میں کل13نومبر سوموار سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے سوموار سے ملتان سمیت نواحی علاقوں میں بادلوں کا سسٹم داخل ہوگا اور13،14نومبر کو ہلکی بارش ہوگی اور ان بارشوں سے شدید دھند کے سلسلے میں بھی کمی واقع ہوگی۔

بارش امکان

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...