سرکاری میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے حافظ قرآن امیدواروں کی رجسٹریشن کا آج آخری روز

سرکاری میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے حافظ قرآن امیدواروں کی ...

ملتان(وقائع نگار) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت صوبہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے حافظ قرآن امیدواروں کا آج 12نومبر (اتوار) رجسٹریشن(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کا آخری روز ہے۔ حافظ قرآن امیدواروں کی رجسٹریشن 10نومبر 2017ء سے یو ایچ ایس لاہور میں کی جارہی ہے۔ جس کے ٹیسٹ 13نومبر سے 17نومبر ستک یو ایچ ایس لاہور میں ہونگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...