سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کرفرائض سرانجام دیئے

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنے فرائض سرانجام دیئے۔ نشتر (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں علاقی احتجاج ریکارڈ کروایا۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ 15نومبر 2017 تک بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی دیں گے۔ 16نومبر 2017سے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ کے علاوہ مکمل ہڑتال کریں گے۔ احتجاجی ریلیاں نکالیں گے۔ اور ہسپتالوں کو ٹھیکے پر نہیں دینے دیں گے۔