خانیوال،قومی حلقہ159برقرار، الیکشن کمیشن نے تمام سفارشات مسترد کر دیں

خانیوال،قومی حلقہ159برقرار، الیکشن کمیشن نے تمام سفارشات مسترد کر دیں

خانیوال ( بیورو نیوز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 159کو برقرار رکھتے ہوئے ۔تمام سفارشات مسترد کر دیں ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے 8حلقے ختم(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کرنے کی تجویز الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی ۔جن میں خانیوال کا حلقہ این اے 159بھی شامل تھا ۔ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے معیار پر پورا اترنے کی وجہ سے حلقہ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ۔اس حوالے سے شواہد کے ساتھ تحریری درخواست سید ثاقب نقوی نے الیکشن کمیشن کو دی تھی ۔2018کا الیکشن ایم این اے کی چار نشستوں پر ہی ہوگا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر