پی ایچ ڈی ڈگری رجسٹریشن کیلئے دستاویزات بھجوادیں، ڈاکٹر ظفر حسین

پی ایچ ڈی ڈگری رجسٹریشن کیلئے دستاویزات بھجوادیں، ڈاکٹر ظفر حسین

ملتان(وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین تنویر نے کہا ہے کہ پی ایچ ڈی کی ڈگری کی رجسٹریشن کیلئے تمام دستاویزات دوبارہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (بی ایم ڈی سی) کو بھجوا دیئے ہیں۔ اور پی ایم ڈی سی انتظامیہ نے اسے اگلے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

اجلاس میں ایجنڈے پر سر فہرست رکھ لیا ہے۔ انہوں نے پی ایم ڈی سی کی طرف سے پی ایچ ڈی سی کی ڈگری کی رجسٹریشن بارے تحفظات پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پی ایم ڈی سی سے رجسٹریشن ملتے ہی میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ انہوں کہا کہ وائس چانسلر تعینات کیلئے پی ایچ ڈی کی ڈگری کا ہائر ایجوکیشن کمیشن یا پی ایم ڈی سی دونوں میں سے کسی ایک کی منظوری ضروری ہے۔ ایم ای سی سے انکی پی ایم ڈی منظور شدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ای سی سے انکی پی ایچ ڈی منظور شہد ہے۔ انہوں کہا کہ فزیالوجی ذوآلوجی کا اہم جزو ہے۔ انکی پی ایچ ڈی کا تحقیق مقابلہ جنبو پنجاب کے ہائی پریشر کے ایسے مریضو جو نہ سوئے ہوں اور نہ ہی شوگر کے مریض ہوں ان کے جگر، گردوں کے فعال اور پیشاب میں خارج ہونے والے نمکیات پر مرتب ہونے والے اثرات میں جو مکمل طور پر انسانی فزیالوجی سے متعلق ہے ان کی پی ایچ ڈی ڈگری ایچ ای سی سے منظور شدہ ہونے بارے کوئی ابہام نہیں ہے۔

ڈاکٹر ظفر

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...