سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ’’اوورسیز پاکستانیز سرٹیفکیٹس‘‘متعارف کرانے کا فیصلہ

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ’’اوورسیز پاکستانیز سرٹیفکیٹس‘‘متعارف کرانے ...

ملتان(نیوز رپورٹر)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(قومی بچت )(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

نے سمندرپارپاکستانیوں کیلئے اوورسیز پاکستانیز سیونگز سرٹیفکیٹس متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے اس اقدام سے ملک میں ترسیلات زد میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے وزارت خزانہ کی منظوری سے نیشنل سیونگز نے او پی ایس سی کے نام سے نئے پراڈکٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے پہلے مرحلہ میں 20کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔

فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر