ملتان بورڈ، 5امیدوار ناجائز ذرائع استعمال کرتے پکڑے گئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک ضمنی امتحان 2017ء کے دوران کل 5امیدوار ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہوئے پکڑئے گئے ان امیدواروں کے خلاف یوایم (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
سی اور متعلقہ پولیس تھانوں میں ایف آئی آر درج کرائی گئیں۔بعدازاں مذکورہ پانچوں امیدواروں کو ڈسپلن کمیٹی میں طلب کیا گیا اور سماعت کے بعد تمام امیدواروں کو سزادے دی۔
ناجائز ذرائع