مجموعی طور پر کامیاب 3446امیدواروں میں سے صرف 33نے اے پلس گریڈ حاصل کیا

مجموعی طور پر کامیاب 3446امیدواروں میں سے صرف 33نے اے پلس گریڈ حاصل کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک ضمنی امتحان2017ء میں مجموعی طور پر پاس ہونے والے 3446امیدواروں میں سے صرف 33امیدواروں نے اے پلس(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

گریڈ حاصل کیا ،جب کہ 81امیدواروں نے اے گریڈ،33نے بی گریڈ،1449نے سی گریڈ ،1487نے ڈی گریڈ،51نے ای گریڈ اور 15امیدواروں نے کوئی گریڈ حاصل نہیں کیا ۔