ایلیمنٹری سکول بستی آڑہ کے طلبہ میں سائیکلیں تقسیم

ایلیمنٹری سکول بستی آڑہ کے طلبہ میں سائیکلیں تقسیم

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر)گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول (ڈبل(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

شفٹ )بستی آڑہ اکبر شاہ میں پنجاب حکومت کی طرف سے نہم کلاس کے طلباء میں بائیسکل کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی محمد ذیشان گرمانی نے شرکت کی اور طلباء میں اپنے ہاتھ سے سائیکل تقسیم کئے اس سے قبل جب وہ سکول پہنچے تو پرنسپل ملک بشیر لیل نے طلباء اور اپنے اساتذہ کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی کا والہانہ استقبال کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی محمد ذیشان گرمانی نے کہا کہ2013کے الیکشن میں عوام نے جو ہمیں ذمہ داری اس میں ہم نے حلقہ بھر تعلیم کے شعبہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا نئے اسکولز کے اجراء ، متعدد سکولز کی اپ گریڈیشن کے علاوہ حلقہ میں بیک وقت دو ڈگری کالجز کی تعمیر ایک ریکارڈہے ۔ تقریب سے چیئرمین یونین کونسل علورڈ ملک خالد کھر نے بھی خطاب کیا ،تقریب میں یونین کونسل گجرات بچو شاہ نے بھی شرکت کی اس موقع پر سعود گرمانی ، عتیق خان گرمانی ،امجد خان گرمانی ،حاجی غلام رضا خان گرمانی ،چوہدری ندیم گجر ،چوہدری انجم ربانی گجر،ملک گوشی کھوکھر، سید ارشد شاہ بخاری، سیداخلاق شاہ بخاری،شیخ غلام عباس، فتح محمد مہروی، مولوی عبدالحمید،طلعت عثما ن خان ترین ،سردار طاہر خان گشکوری ، سانول گرمانی، عمران عباس بھٹی، مہرطارق سعید، احسن گرمانی ،ضیاء الرحمن فاروقی ، ملک عامر، ،بھی موجودتھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...