میڈیکل کے ناقص معیار کے تعلیمی اداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، پی ایم اے

میڈیکل کے ناقص معیار کے تعلیمی اداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، پی ایم اے

ملتان(وقائع نگار)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے میڈیکل ایجوکیشن کو بین الاقوامی معیار کے مطابق رکھنے کیلئے ناقص(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

معیار کے تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے پی ایم اے پنجاب کے مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر اشرف ودیگر عہدیداروں نے موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم ڈی سی کو اس سلسلے میں سرکاری و نجی شعبہ میں بڑی تعداد میں میڈیکل و ڈینٹل کالجز بھی بند کرنا پڑیں،تو اس سے بھئی گریز نہ کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...