پی ٹی آئی کے نور عالم کی ندیم افضل چن سے ملاقات

پی ٹی آئی کے نور عالم کی ندیم افضل چن سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن سے رہنما پی ٹی آئی نورعالم خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

جس میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔ندیم افضل چن نے گزشتہ دنوں پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل سے عہدے سے استعفیٰ دیاتھا تاہم پیپلزپارٹی کی قیادت نے ندیم افضل چن کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ قبول نہیں کیا۔دونوں رہنماؤں میں ملاقات ندیم افضل چن کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...