ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ٹیکنیکل الاؤنس کی منظوری

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ٹیکنیکل الاؤنس ...

ملتان(وقائع نگار)محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ٹیکنیکل الاؤنس کی منظوری دے دی ہے یہ (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

منظوری ہفتہ کے روز لاہور میں منعقدہ اجلاس میں ہوئی۔اجلاس میں صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے بھی شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر