وزارت پوسٹل سروسز پاکستان نے سکیل 1 تا 9 تک کی 1 ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا
رحیم یارخان(بیورونیوز) وفاقی وزارت پوسٹل سروسز پاکستان کی جانب سے سکیل 1 تا 9 تک کی 1141 آسامیوں پر بھرتی کے لئے ملک بھر سے خواہشمند امیدواروں سے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
25 نومبر تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ مجموعی آسامیوں میں خواتین، معذور افراد، اقلیتوں اور ایکس سروس مین کا کوٹہ بھی مختص کیا گیا ہے ۔