وفاقی وزار ت ریلوے کی جانب سے محکمہ کے تمام ایڈہاک اور ڈیلی ویجز پر تعینات ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا

وفاقی وزار ت ریلوے کی جانب سے محکمہ کے تمام ایڈہاک اور ڈیلی ویجز پر تعینات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)پاکستان ریلویز کے اعلیٰ حکام کی جانب سے محکمہ ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو جاری کردہ احکامات میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلوے حکام کی جانب سے محکمہ میں(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ایڈہاک اور ڈیلی ویجز پر تعینات کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لہٰذا اس ضمن میں ایڈہاک پر تعینات ملازمین کی تعلیم، تعیناتی کی تاریخ، ملازمت کی نوعیت جبکہ ڈیلی ویجز ملازمین کی تعداد پر مبنی رپورٹس تیار کر کے اعلیٰ حکام کو ارسال کی جائیں۔