ملتان میں وارداتوں کا تسلسل برقرار ، ڈاکوؤں ، چوروں کے ہاتھوں شہری لٹتے رہے

ملتان میں وارداتوں کا تسلسل برقرار ، ڈاکوؤں ، چوروں کے ہاتھوں شہری لٹتے رہے

ملتان(کرائم رپورٹر)شہر میں وارداتوں کا تسلسل جاری ہے۔دولت گیٹ کے علاقہ میں رکشہ پر جانیوالے علی سے دو ڈاکو دس ہزار اور تین تولہ زیورات چھین کر لے گئے،چہلیک کے علاقہ میں طالب حسین سے دس ہزار اور موبائل چھینا گیا،شجاع کے علاقہ حویلی والا کے سعودی پلٹ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

حاجی لیاقت کے گھر داخل ہونیوالے چھ ڈاکو گھر سے چھ لاکھ روپے اور چھ تولہ زیورات لوٹ کر لے گئے،مظفرآباد تین افراد ناصر سے گیارہ ہزار اورموبائل اسی علاقہ میں جہانگیر سے تین ہزار اورموبائل فون چھینا گیاہے،

وارداتیں

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...