فارن فنڈنگ کیس: ن لیگ اور پی پی کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

فارن فنڈنگ کیس: ن لیگ اور پی پی کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) سیاسی جماعتوں کی مبینہ ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف تحریک انصاف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔(بقیہ نمبر65صفحہ12پر )

سپریم کورٹ میں اسد عمر اور شیریں مزاری کی اپیلیں سماعت کیلئے لگا دی گئیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار 15 نومبر کو اپنے چیمبر میں اپیلوں پر سماعت کریں گے۔