خسرہ میں مبتلا بچہ، گیسٹرو کے 46مریضوں کی مختلف سرکاری ہسپتالوں میں آمد

خسرہ میں مبتلا بچہ، گیسٹرو کے 46مریضوں کی مختلف سرکاری ہسپتالوں میں آمد

ملتان(وقائع نگار) خسرہ میں مبتلا ایک بچہ جبکہ گیسٹرو کے مرض میں 46مریض سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئے چلڈرن کمپلیکس میں خسرہ میں مبتلا مظفر گڑھ کے رہائشی دلاور کلے 8کے (بقیہ نمبر66صفحہ12پر )

بیٹے سمیر کو داخل کروایا گیا ہے۔ جبکہ گیسٹرو کے 46میں سے 32مریضوں کو صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ نشتر ہسپتال میں12چلڈرن کملیکس میں16سول ہسپتال میں 5فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 2شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 11مریض لائے گئے ہیں۔ مزید برآں ہفتہ کے روز محکمہ صحت کی ٹیموں کو کسی جگہ ڈینگی مچھر اور لاروا نہ ملا ہے۔

خسرہ ،گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر