وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے،ملاقات جاتی امرا میں ہو گی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے،ملاقات ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے،ملاقات جاتی امرا میں ہو گی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر بات چیت ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  میاں نواز شریف سے   ملاقات کے لیے لاہور پہنچ گئے جہاں وہ  لیگی قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کرٰیں گے،

 ملاقات جاتی امرا میں کی جائے گی،جس میں دونوں راہنما ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، پارٹی کو درپیش چیلنجز اور ان کے مسائل پر بات چیت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بند ہوجانی چاہیے: قمر زمان کائرہ

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...