کوئٹہ، سکیورٹی اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،2 مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار

کوئٹہ، سکیورٹی اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،2 مشتبہ افراد اسلحہ ...

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 2مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے سمنگلی روڈ اور ملحقہ علاقوںمیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے400 سے زائد گھروں کی تلاشی لی اور 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ،گرفتار افراد سے ایک سب مشین گن اور ایمونیشن برآمدہوا،ملزموں کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں:۔پمز ہسپتال میں غیر قانونی طور پر مریضوں سے پیسے کمانے والے سرجن سمیت 9افراد کی موجودگی کا انکشاف ،تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ مکمل کر کے سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...