چنیوٹ،محکمہ صحت کے 94 فیصد ملازمین میں مختلف بیماریوں کا انکشاف

چنیوٹ،محکمہ صحت کے 94 فیصد ملازمین میں مختلف بیماریوں کا انکشاف
چنیوٹ،محکمہ صحت کے 94 فیصد ملازمین میں مختلف بیماریوں کا انکشاف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چنیوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چنیوٹ میں محکمہ صحت کے 94 فیصد ملازمین مختلف امراض میں مبتلا نکلے ،نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چینوٹ میں محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا جس میں 729 ملازمین کے ٹیسٹ کئے گئے ،میڈیکل رپورٹ میں 94 فیصد ملازمین مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا،رپورٹ کے مطابق 622 ملازمین کوہیپاٹائٹس کی ویکسین دی گئی جبکہ 37 ملازمین شوگراور15 سانس کے مرض میں مبتلا ہیں ۔

مزید پڑھیں:۔کراچی کی سیاست پر بلاول بھٹو بھی خاموش نہ رہ سکے، سیاسی ہلچل پر تبصرہ کرتے ہوئے کراچی کی سیاست کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

مزید : قومی /اہم خبریں