بنوں میں فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا،4سکیورٹی اہلکار زخمی

بنوں میں فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا،4سکیورٹی اہلکار زخمی
بنوں میں فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا،4سکیورٹی اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق بارودی موادنورڈ ٹوچی پل کے قریب سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب تھاجیسے ہی سکیورٹی فورسز کی گاڑی وہاں سے گزری تو دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے،دھماکے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

اہم خبریں:۔اسرائیل نے اپنی سرحد کے قریب شام کا فوجی جاسوس ڈرون مار گرایا

مزید :

بنوں -اہم خبریں -