ربیع الاول کا چاند 19نومبر کو دکھائی دینے کا امکان

ربیع الاول کا چاند 19نومبر کو دکھائی دینے کا امکان

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے ربیع الاول 1439 ہجری کا چاند 19 نومبر کو دکھائی دینے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 نومبر کو چاند 4 بجکر 42 منٹ پر کراسنگ جنکشن پوائنٹ پر پیدا ہو گا جو اگلے روز 19 نومبر کی شام دکھائی دے گا۔ اس موقع پر ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابر آلود اور جزوی طور پر صاف ہو گا۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...