غربت سے تنگ ماں نومولود کو فروخت کرنے کیلئے سڑک پر آگئی، پولیس نے گرفتار کرلیا

غربت سے تنگ ماں نومولود کو فروخت کرنے کیلئے سڑک پر آگئی، پولیس نے گرفتار ...
غربت سے تنگ ماں نومولود کو فروخت کرنے کیلئے سڑک پر آگئی، پولیس نے گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(این این آئی) پولیس نے غربت کے ہاتھوں نومولود کو فروخت کرنے والی ماں کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے باہر غربت کے ہاتھوں تنگ ماں اپنے لخت جگر کو فروخت کرنے کے لئے بیچ سڑک پر آکھڑی ہوئی جسے پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے خاتون کو ویمن پولیس اسٹیشن جب کہ نومولود کو چائلڈ سیل منتقل کردیا۔

16 سالہ لڑکے کے پیٹ میں مسلسل درد، سرجن نے آپریشن کیا تو اندر ایک کلو وزنی کیا چیز موجود تھی؟ دیکھ کر اس کے بھی ہوش اُڑ گئے کیونکہ۔۔۔

مزید :

پشاور -