ملک میں آئین ،جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں،کوئی غیر جمہوری اقدام قبول نہیں کریں گے،بلاول بھٹو

ملک میں آئین ،جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں،کوئی غیر جمہوری ...
ملک میں آئین ،جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں،کوئی غیر جمہوری اقدام قبول نہیں کریں گے،بلاول بھٹو

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں آئین،جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں ،پیپلزپارٹی کے نظریے میں کوئی ابہام نہیں،کوئی غیرجمہوری اقدام قبول نہیں کریں گے،ان خیالات کااظہار انہوں نے پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کرتے ہوئے ہوئے کیا،چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا نظریہ بڑا واضح ہے ،ملک میں کسی غیرجمہوری اقدام کی حمایت نہیں کرینگے ،پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات میں سیاسی صورتحال،پارٹی کی گولڈن جوبلی تقریبات اور5 دسمبرکو اسلام آبادجلسے کی تیاریوں کابھی جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں:۔کراچی کی سیاست پر بلاول بھٹو بھی خاموش نہ رہ سکے، سیاسی ہلچل پر تبصرہ کرتے ہوئے کراچی کی سیاست کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

مزید : قومی