دبئی میں 16 ویں ایئر شو کا افتتاح،وفاقی وزیر دفاعی رانا تنویر حسین کی شرکت

دبئی میں 16 ویں ایئر شو کا افتتاح،وفاقی وزیر دفاعی رانا تنویر حسین کی شرکت

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم و حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایئر شو کا افتتاح کر دیا،ایئر شو میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے 160 سے زائد طیارے نمائش کیلئے رکھے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں ایئر شو کے 16 ویں ایڈیشن کا افتتاح کر دیا،یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایئر شو کا افتتاح کیا ،ایئر شو میں پاکستان سمیت ملک بھر کے پائلٹس فضائی کرتب دکھائیں گے ،فضائی کرتب کی تقریب شام ہو گی جس میں ہزاروں لوگوں کی آمد متوقع ہے ،ایئر شومیں پاک چین اشتراک سے تیار کردہ طیارے نمائش کیلئے رکھے گئے ہیں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے لارڈنذیرکی ملاقات،عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کررہے ہیں:شہبازشریف

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...