کرینہ کپور اور رنبیر کپور کی بچپن کی ویڈیو ”لیک“ ہو گئی، دونوں اس میں کیا گفتگو کر رہے ہیں؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ”میلہ“ لوٹ لیا

کرینہ کپور اور رنبیر کپور کی بچپن کی ویڈیو ”لیک“ ہو گئی، دونوں اس میں کیا ...
کرینہ کپور اور رنبیر کپور کی بچپن کی ویڈیو ”لیک“ ہو گئی، دونوں اس میں کیا گفتگو کر رہے ہیں؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ”میلہ“ لوٹ لیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار رنبیر کپور بہن بھائی ہیں لیکن آج تک ان کے بچپن کی کوئی ویڈیو منظرعام پر نہ آئی تھی کہ یہ ایک دوسرے کیساتھ کیسے کھیلتے تھے یا ان دونوں کیسی گفتگو ہوتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”بہت بے عزتی ہوئی ہے اس۔۔۔“ فحش ویڈیو سے شہرت پانے والے ”انکل مجبور“ منظرعام پر آ گئے، اپنے کئے پر وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں اور اب رابعہ کدھر ہے؟ ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانیوں کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا

ان کے مداحوں کی یہ خواہش بھی پوری ہو گئی ہے کیونکہ دونوں کی بچپن میں بنائی گئی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس میں یہ دونوں تقریباً پانچ سے 6 سال کی عمر کے ہوں گے اور آپس میں ہلکی پھلکی گفتگو کر رہے ہیں جس نے سوشل میڈیا پر ”میلہ“ لوٹ لیا ہے اور اس ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : تفریح