پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور میں 500 ایکڑ اراضی پر انڈسٹریل سٹیٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور میں 500 ایکڑ اراضی پر انڈسٹریل ...
پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور میں 500 ایکڑ اراضی پر انڈسٹریل سٹیٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور میں 500 ایکڑ اراضی پر انڈسٹریل سٹیٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے بتایاگیا ہے کہ انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کیلئے 4 مختلف ماسٹر پلان تجویز کر لئے گئے ہیں اور ان تمام کو این فائیو نیشنل ہائی ویز سے منسلک کرنے کے بعد رسائی میں آسانی ہوگی انڈسٹریل سٹیٹ کا سنگ بنیاد آئندہ سال جنوری میں ہوگی جبکہ پلاٹوں کی الاٹمنٹ فروری میں شروع کر دی جائیگی۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...