فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر نے ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر نے ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا
فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر نے ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر نے فلم ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کے ٹریلر کو یوٹیوب پر بھرپور مقبولیت حاصل ہو رہی ہے، فلم کے ٹریلر نے یوٹیوب پر 673لائیکس (likes) حاصل کر کے فلم ’’باہوبلی 2 ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس نے 541 لائیکس حاصل کئے, فلم 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -