نشہ آور اشیاء کھلا کر لوٹنے والا گروہ سرگرم

نشہ آور اشیاء کھلا کر لوٹنے والا گروہ سرگرم
نشہ آور اشیاء کھلا کر لوٹنے والا گروہ سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( صباح نیوز)کراچی میں شہریوں کو نشہ آور جوس اور بسکٹ کھلا کر لوٹنے والا گروہ سرگرم ہے، پولیس نے دو ملزمان کی تصاویر بھی جاری کردیں ۔ کراچی پولیس کے مطابق دونوں ملزمان صدر، فریئر اور کلفٹن میں نشہ آور اشیاء کھلا کر شہریوں سے لوٹ مار کرتے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان اب تک درجنوں شہریوں کو لوٹ چکے ہیں، ان کی تصاویر جاری کرنے کا مقصد شہریوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ان کی گرفتاری کو ممکن بنانا ہے۔

مزید :

کراچی -