فرانس میں8مشتبہ افراد پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد

فرانس میں8مشتبہ افراد پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد
فرانس میں8مشتبہ افراد پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس(یوا ین پی)فرانسیسی دارالحکومت کے دفتر استغاثہ نے 8مشتبہ افراد پر دہشت گردی کی ابتدائی فرد جرم عائد کر دی ان افراد کو فرانسیسی اور سوِس پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی کے دوران رواں ہفتے حراست میں لیا گیا تھا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک عدالتی اہلکار نے نام مخفی رکھنے کی شرط واضح کیا کہ ان8 افراد میں سے 7 پولیس کی حراست میں ہیں جب کہ ایک کو عدالتی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ تمام افراد کی گرفتاری سوشل نیٹ ورکس پر خفیہ پیغام رسانی کا نتیجہ ہے۔ ان پیغامات میں یہ مبینہ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

بھارتی قونصل جنرل کے سرپرسکھوں کی پگڑی باندھنے پر بھجن سنگھ کااحتجاج،بھارت مردہ باد کے نعرے لگائے