پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے دوران احمد شہزاد کے ساتھ ایسا ہاتھ ہو گیا کہ آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل تھری کے لیے ڈرافٹنگ کے دوران احمد شہزاد کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ،پلاٹینم کیٹیگری میں شامل احمد شہزاد کو ملتان سلطانز نے گولڈ کیٹیگری میں چن لیا ۔تفصیل کے مطابق ڈرافٹنگ کے دوران گولڈ کیٹیگری بھی مکمل ہو گئی جس میں ملتا ن سلطانز نے احمد شہزاد کا انتخاب کیا ہے ۔جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف ،کراچی کنگز نے لیوک رائٹ،پشاور زلمی نے حماد اعظم ،کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے راحت علی اورلاہور قلندرز نے بلال آصف کا انتخاب کیا ۔
مزید خبریں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل