کیمرون،علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،4اہلکار ہلاک

کیمرون،علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،4اہلکار ہلاک
کیمرون،علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،4اہلکار ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

یاؤندے (یوا ین پی)افریقی ملک کیمرون کے انگلوفون علاقے کے علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

سنگل ڈے پر چینی کمپنی علی بابا کا نیا ریکارڈ،25کھرب روپے کمالیے
غیرملکی میڈیا کے مطا بق سرکاری ترجمان کا واقعہ سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہناتھا کہ باغیوں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور 4سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ترجمان کا مزید کہناتھاکہ حملوں میں ہلاک ہونیوالوں میں ایک خاتون فوجی بھی شامل ہے۔یہی نہیں باغیوں نے ایک فوجی کو گلا کاٹ کر ہلاک کیا۔تاہم واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے۔