میں بالی ووڈ کا سچن ٹنڈولکر نہیں: عرفان خان

میں بالی ووڈ کا سچن ٹنڈولکر نہیں: عرفان خان

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان جو نئی رومینٹک کامیڈی فلم ‘قریب قریب سنگل’ میں دکھائی دیں گے ان کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے فکر مند نہیں کہ ان کی فلمیں زیادہ بزنس کرتی ہیں یہ کم۔

سری نگر کے انتہائی حساس علاقے میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گرنیڈ حملہ ،ایک شخص ہلاک 14زخمی

غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایک انٹر ویو میں عرفان خان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ بالی و وڈ میں نمبر گیم کھیلنا سیکھ گئے ہیں؟ جواب میں نیشنل ایوارڈ جیتنے والے اداکار نے کہا کہ ‘ مجھے اْس حالت میں نہیں جانا۔ میں سچن ٹنڈولکر نہیں جو زیادہ تر میچوں میں 100 رنز بناتا ہو۔ میں ایک ادکار ہوں جو اپنا کام ایمانداری سے کرتا ہے۔ ایک اداکار کے حیثیت سے مجھے کاروباری معاملات میں نہیں گھسنا چاہیے۔واضح رہے کہ عرفان کی آخری فلم ‘ہندی میڈیم ‘ نے دنیا بھر میں 100 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...