ساﺅتھ افریقہ کے آل راﺅنڈر جے پی ڈومینی کس ٹیم میں آئے؟

ساﺅتھ افریقہ کے آل راﺅنڈر جے پی ڈومینی کس ٹیم میں آئے؟
ساﺅتھ افریقہ کے آل راﺅنڈر جے پی ڈومینی کس ٹیم میں آئے؟

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا،جس میں دنیاکرکٹ کے بڑے ،بڑے نام پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اپنے جلوے دکھانے کو تیار ہیں ۔

آج لاہور میں ہونی والی ڈارفٹنگ میں جہاں اور دوسرے نام اس سیزن کا حصہ بنے وہی پر ساﺅتھ افریقہ کے آل راﺅنڈرجے پی ڈومینی بھی اسلام آبادیونائیٹڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

پی سی بی نے ان کو پلاٹینم کیٹگری میں رکھا گیا تھاگیا تھا جہاں انہیں اسلام آباد یونائیٹڈنے اسی کیٹگری میں منتخب کیا۔

پاکستان سپر لیگ کا یہ پہلا سیز ن ہو گا جس کے ساﺅتھ افریقن آل راﺅنڈر حصہ بنے ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹی 20کئیرئیر میں 73میچز میں 67اننگز کے ساتھ 1700رنز بناچکے ہیں ،جس میں 59چھکے اور124چوکے شامل ہیں۔

مزید : کھیل