’’ آنند آہوجا ‘‘ کے ساتھ منگنی کی خبروں میں سچائی نہیں:سونم کپور

’’ آنند آہوجا ‘‘ کے ساتھ منگنی کی خبروں میں سچائی نہیں:سونم کپور
’’ آنند آہوجا ‘‘ کے ساتھ منگنی کی خبروں میں سچائی نہیں:سونم کپور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے ترجمان نے ان کی آنند آہوجا کے ساتھ منگنی کی خبروں کی تردید کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سونم کپور اور’’ آنند آہوجا ‘‘کی منگنی کی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، وہ اس وقت فلم ویر دی ویڈنگ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ کرینہ کپور خان ،سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا شامل ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم "پدماوتی"کو بین کرنے سے انکار کر دیا

مزید :

تفریح -