کراچی کی سیاسی صورتحال دیکھتے ہوئے آصف علی زرداری نے اپنے ایسے قریبی دوست کو فاروق ستار کے پاس بھیج دیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

کراچی کی سیاسی صورتحال دیکھتے ہوئے آصف علی زرداری نے اپنے ایسے قریبی دوست کو ...
کراچی کی سیاسی صورتحال دیکھتے ہوئے آصف علی زرداری نے اپنے ایسے قریبی دوست کو فاروق ستار کے پاس بھیج دیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے ملاقات کر کے آصف علی زرداری کا پیغام بھی پہنچادیا۔پی آئی بی میں فارو ق ستار کی رہائش گاہ پر دونوں رہنماﺅں کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وفاداریاں تبدیل کراکر مصنوعی سیاست کی کوشش کی جارہی ہے لیکن اب دباو کی سیاست کو ختم ہونا چاہیے۔

مزید : کراچی