پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ہیروفہیم اشرف اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہوگئے

پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ہیروفہیم اشرف اسلام آباد ...
پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ہیروفہیم اشرف اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہوگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پاکستان کے باﺅلرآل راﺅنڈرفہیم اشرف اسلام آبا د یونائیٹڈکا حصہ بن گئے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کوان کو گولڈ کیٹگری میں رکھاگیا تھا وہی سے ان کو اسلام آباد سے سب سے زیادہ دام لگاتے ہوئے خرید لیا،وہ پہلی بار اس لیگ کا حصہ بنے گئے ۔

سٹار آل راﺅنڈرکی وجہ شہرت پاکستان اور سری لنکاکے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کارکردگی ہے ۔

مزید : کھیل