بابر اعظم کراچی کنگز کی جانب سے پاکستا ن سپر لیگ کا اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے

بابر اعظم کراچی کنگز کی جانب سے پاکستا ن سپر لیگ کا اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں ...
بابر اعظم کراچی کنگز کی جانب سے پاکستا ن سپر لیگ کا اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیم کی بیٹنگ میں اہم پوزیشن کھیلنے پر اپنے بلے بازی کے باعث دنیا کے باﺅلر کو تگنی کاناچ نچانے والے بابر اعظم کے شائقین ان کوپاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن میں انہیں کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے دیکھ پائے گیں۔


ٹیم میں اپنے انتخاب کو صیحح قرار دلوانے میں کامیاب رہنے والے بابراعظم پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بنے تھے ۔
پاکستان اور سری لنکاکے درمیان کھیلے جانے والی سیریز میں بابراعظم نے اپنی ذمہ دارانہ بیٹنگ سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنالیاہے۔
وہ انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں 14اننگز میں 46.80کی اوسط سے 468رنز بنا چکے ہیں ،ان کی بہترین اننگ 86تھی۔

مزید :

کھیل -