عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں طلبا وطالبات کے مابین مقابلہ حسن قرأت آج ہوگا

عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں طلبا وطالبات کے مابین مقابلہ حسن قرأت آج ہوگا

لاہور (پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں تقریبات جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں آج سوموار 12 نومبر کو دس بجے صبح سکولوں اور مدرسوں کے طلبا وطالبات کے مابین مقابلہ حسن قرأت منعقد ہو رہا ہے۔ ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4