پی ٹی آئی انتقامی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی، نذیر چوہان

پی ٹی آئی انتقامی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی، نذیر چوہان

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن صو بائی اسمبلی نذیر چوہان نے حلقہ پی پی 167گر ین ٹا ؤ ن میں دو گیس سٹیشنز کی افتتاح تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ پی ٹی آئی انتقامی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی ہمارا منشور عوام کی خد مت کر نا ہے ہم عوامی خد مت کر تے رہیں گے مخالفین حکومت پر تنقید کر تے ہیں گے کر پشن کیخلا ف احتسا ب کاعمل شفا ف طر یقے سے جاری ہے احتسا ب شرو ع ہو تے ہی سیا سی انتقام کے نعرے لگانے والے صر ف لٹیرے ہیں ن لیگ کی قیاد ت انہی مقد ما ت میں گر فتار ہو ئی ہے جو ان کے دور حکومت میں ہی بنائے گئے تھے انہو ں نے مزید کہاکہ پی ٹی آئی حکومت اپنے پانچ سا لو ں میں ملک کی تقد یر بد ل دے گی، وز یراعظم عمران خان کی ترجیح عوام کو بنیادی اور بہتر سہولتوں کی فراہمی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4