انڈونیشیا میں لینڈ سلائڈنگ، 7افراد ہلاک

انڈونیشیا میں لینڈ سلائڈنگ، 7افراد ہلاک

جکارتہ(آئی این پی/شِنہوا)انڈونیشیاء کے صوبے شمالی سماٹرا کے ضلع نیاس سیلاطان میں لینڈ سلائڈنگ کے باعث7افراد ہلاک ہو گئے۔صوبائی انتظامیہ نے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی ہیں۔آخری خبریں آنے تک ہلاک ہونے والوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

مزید : عالمی منظر